تدریب المعلمین 2025

معروف دینی درسگاہ جامعہ الاسلامیہ فاروقیہ میں ضلع خیبر کے دینی مدارس کے 300 اساتذہ ، مہتمم و ناظمین کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ شرکاء کو جدید تقاضوں کے عین مطابق درس و تدریس کی تربیت دی گئی۔ مدرسین حکومتی اور وفاق المدارس کے پالیسی کے مطابق طلباء کو ذہنی...