Pursue Your academic career with us!
Your Path to Success Begins Here
داخلے جاری ہیں
سال 1446 بمطابق 2025 کیلئے شُعبہ حفظ اور شُعبہ کُتب میں داخلے جاری ہیں۔
At Al Jamiatul Islamiatul Farooqia 1 Shakas, we offer admissions to all of our courses once a year. However, for children seeking admission into the Raozatul Atfal for learning the Quran foundation course (Noorni Qaida) and nazira Quran, you can apply at any time, subject to the availability of seats and qualification of the entrance test. Join us and embark on a journey of spiritual growth and education. Apply today and secure your place in our esteemed institution.
Dars e Nizami
(Governed by Wefaq ul Madaris Al Arabia. PAKISTAN)
Dars-e-Nizami Baneen is an excellent repository of religious studies in which the lessons of Tafsir, Hadith, Fiqh and Arabic literature are taught. Fazala, who completes the Drs-e-Nizami, is equivalent to an MA. Dars-e-Nizami and Drasat E Deeniya are being taught according to the syllabus of the Wefaq Al-Madaris Al-Arabiya Pakistan and the examinations are also organized by the Federation.
The eight-year curriculum of Arabic and religious studies, which is called “Dars Nizami“, is in the form of four stages consisting of two years each, A’ama, Khasa, Aliya and Alamiya.
- A’ama (Secondary Stage) 2 years
- Khasa (Intermediate Stage) 2 years
- Aliya (Graduation Stage) 2 years
- Alamiya (Post Graduation Stage) 2 years
اس میں دوشعبے ہیں(١)شعبہ فارسی(٢)شعبہ عربی
(١) شعبہ کتب فارسی
شعبہ فارسی کے اغراض و مقاصد۔ (١) وفاق المدارس کے تحت دینی مدرسہ میں آنے کے لئے بنیادی طورپر سیکنڈری سکول (Secondary School) یعنی میٹرک تک عصری علوم کولازم قراردیاگیا ہے۔اس کے لئے جو طلباء میٹرک تک تعلیم یافتہ نہ ہوں۔ اور وہ دینی تعلوم کے خواہشمند ہوں تو ان کے لئے وفاق المدارس پاکستان نے شعبہ فارسی مقرر کیا ہے ۔ اس میں پھر دو درجے رکھے گئے ہیں۔
(١) درجہ اعدادیہ(٢)درجہ متوسط(Middle Stage)
درجہ اعدادیہ میں ابتدائی تعلیم (Primary) کا نصاب مقررکیا گیا ہے۔ اس میں میرٹ اورقابلیت کے لحاظ سے پانچویں، چھٹی اورساتویں جماعت پاس بچوں کو داخلہ ملتاہے۔ اس میں حکومت پاکستان سے منظورشدہ ٹیکسٹ بکس کے علاوہ اخلاقیات کے لئے کچھ فارسی ادب کی کتابیں بھی رکھ دی گئی ہیں۔ مثلا ہند نامہ وغیرہ درجہ متوسط"Middle Stage" میں مڈل اور سیکنڈری سکولز کے نصاب کے مطابق ایک پرمغز اور جامع نصاب تیار کیا گیا ہے۔ جس کو پاس کرنے کے بعد طالب علم میں میٹرک(سرکاری تعلیم)"Government Education" کی صلاحیت اور قابلیت پیدا ہوجاتی ہے۔ اس میں حکومت پاکستان کے سرکاری نصاب کے مطابق انگلش، ریاضی، سائنس، سوشل سٹڈی اور اردو کی کتابوں کے ساتھ ساتھ اخلاقیات اور آداب زندگی سیکھنے کے لئے فارسی ادب کی دو عظیم شاہکار کتابیں گلستان، بوستان (شیخ سعدی رحمتہ اللہ عليه کی تصنیف) بھی پڑھائی جاتی ہیں۔
درجہ متوسط میں داخلہ کے لئے سرکاری سکول سے مڈل امتحان پاس(Middle Pass) سرٹیفیکیٹ کے ساتھ ہونا لازمی ہے۔ ورنہ پھر ٹیسٹ کے بعد اعدادیہ میں داخلہ دیا جاتا ہے ۔
ان دو درجوں کا مقصد شعبہ کتب عربیہ(Arabic Level of Education) کے لئے صلاحیت اور میرٹ پیدا کرنا ہے۔
(٢) شعبہ کتب عربی
اس شعبے میں کل آٹھ درجے ہیں۔ ہر دو درجوں پر باقاعدہ بورڈ کا امتحان ہوتا ہے۔ پہلا قدم (Step) ثانویہ عامہ کا ہے۔ اس میں دو درجے ہیں ۔ اولیٰ اورثانیہ
اس میں داخلے کے لئے میٹرک پاس سرٹیفیکٹ یا(وفاق المدارس کے تحت مقررہ سیکنڈری تعلیم) درجہ متوسط کی سند لازمی ہے۔ اس کے بغیر آگے بورڈ کا امتحان نہیں دیا جاسکتا۔ نیز درجہ اولی پاس کرنے کے بعد اور دیگر کوائف کے باوجود درجہ ثانیہ میں داخلہ کے لئے دوبارہ داخلہ کی امتحان(Entry Test) کا پاس کرنا لازمی ہے۔ پھر ثانویہ بورڈ کا امتحان ہوتا ہے۔ دوسرا قدم درجہ ثانویہ خاصہ کا ہے۔ اس میں دو درجے ہیں درجہ ثالثہ(Third Class) اور درجہ رابعہ(Fourth Class)۔ ان میں بھی داخلہ کے لئے ثانیہ وفاق المدارس بورڈ کی سند لازمی ہے۔ ہر درجہ میں سابقہ درجہ کی سند اور داخلہ ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہے۔ اس طرح عالیہ میں پانچواں، چھٹا اور عالمیہ میں ساتواں اور آٹھواں درجہ ملایا گیا ہے۔ حکومت پاکستان نے ثانویہ عامہ کو میٹرک درجہ، ثانویہ خاصہ کو ایف اے اور عالیہ کو بی اے اور عالمیہ کو ایم اے کا درجہ دیا ہے۔
The Al Quran Academy!
Quran learning and memorization education are meticulously organized from the beginning to the master level. Our esteemed academy offers a high-scale curriculum that includes online learning from the Quran academy of Madinah Munawarra, ensuring a comprehensive education. We are proud to have over two thousand Muslim boys studying the Quran under the guidance of our dedicated teachers. Join us on this transformative journey of faith and knowledge.
Student Life
Free Boarding and Food
We provide separate hostels for students of Al-Quran Academy and Dars-e-Nizami, offering free food, accommodation, and essential facilities such as electricity, hot and cold water, and medical care. Our hostels feature spacious rooms, ensuring a comfortable living and learning environment.
Co-Curricular Activities
We actively engage our students in monthly debate competitions, providing a platform to enhance their critical thinking and communication skills. Our facilities include a playground for games and exercise, recreational centers for relaxation, and well-stocked libraries to support academic and personal growth.






